یوم آزادی کی مناسبت سے ڈائمند جوبلی جشن آزادی کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لورالائی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
جمعرات 11 اگست 2022 22:10
(جاری ہے)
جس سے عہدہ بر ہونے والے کے لیے ہمیں اپنے تمام فروعی اور گروہی اختلافات بھلا کر ہر قسم کے تعصب سے بالا تر ہوکر ایک متحد قوم کی شکل میں کام کرنا چاہیے۔
اس وقت وطن عزیز کو اندرونی اور بیرونی مشکلات اور دہشت گردی کی عفریت کا سامنا ہے۔ ملک دشمن قوتیں بد امنی پھیلا کر پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔تاہم ہم اپنے صفوں میں مکمل اتحاد اور اتفاق پیدا کرکے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا سکتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی ازادی کے دن جوش و جذبے سے مناتے ہیں۔ آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا چائیے کہ پاکستان کی سالمیت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ہمارے وطن کے خواتین میں وہ جذبہ اور ہنر موجود ہیں جو مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی خدمت میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکتیں ہیں۔ میں نے آج ان بچیوں میں ہنر اور کردار دیکھا ہے کہ جو آنے والے دور میں ملک و قوم کی بھاگ دوڑ میں اپنا حصہ ڈال سکتیں ہیں۔یہ سب ان کی اساتذہ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں بہت کم ایسے ادارے ہیں جن میں اس طرح کا ٹیلنٹ موجود ہیں۔حکومت ایسے طلباء اور طالبات کی قومی جوش و جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔ہمارے طالبات مستقبل کے معمار ہیں۔آنے دور میں ان طالبات اور طلباء نے ہی ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال کر وطن عزیز کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ بعد ازیں پر پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لورالائی پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ رشی نے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عتیق الرحمن کو تحفہ بھی پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.