وزیراعلی خالد خورشید کا گلگت جلسے کے مقام غازی مارکیٹ جٹیال کا دورہ
جمعہ 12 اگست 2022 22:10
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی سپیکر جی بی اسمبلی نذیر احمد، سینئر صوبائی وزیر کرنل (ر)عبیداللہ بیگ، صوبائی وزیر اطلاعات، ترقی و منصوبہ بندی فتح اللہ خان، صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا، صوبائی مشیر قانون سید سہیل عباس، چیرمین وزیر اعلی شکایتی سیل جی بی عتیق پیرزادہ و دیگر پارٹی زمہ داران موجود تھے ۔
گلگت جلسہ بسلسلہ اظہار یکجہتی حقیقی آزادی جلسہ لاہور (آج)بتاریخ 13 اگست 2022 بوقت رات 10 بجے بمقام غازی مارکیٹ جٹیال گلگت منعقد کیا جائے گا۔ اس موقع پر صوبائی صدر پی ٹی آئی جی بی وزیراعلی خالد خورشید نے صوبائی وزرا و پارٹی رہنماں کو حقیقی آزادی جلسہ لاہور سے اظہار یکجہتی اور یوم آزادی کے 75 ویں سالگرہ کے دن کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ شاندار انداز میں خوش آمدید کہنے کے لئے گلگت جلسے کے لئے بھرپور انتظامات کرنے کے احکامات دیئے۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.