میری پیدائش کے وقت والد نے والدہ کو بری طرح مارا، فضاء علی
والد ذمہ داریوں سے بھاگتے ،غصے والے اور لالچی تھے ، کمانے کا شوق نہیں تھا ، باپ صرف پیدا کرنیوالا نہیں ،بچوں کی ذمہ داریاں اٹھانے ،کھلانے اور فکر کرنیوالا ہوتا ہے،اداکارہ کی گفتگو
جمعرات 18 اگست 2022 16:54
(جاری ہے)
فضا علی نے کہا کہ باپ صرف پیدا کرنیوالا نہیں ہوتا، باپ بچوں کی ذمہ داریاں اٹھانے والا، انہیں کھلانے والا اور ان کی فکر کرنیوالا ہوتا ہے، ہماری والدہ ہی ہمارے والد بھی تھی۔
اداکارہ نے کہا کہ بڑی ہوئی تو دوستوں کو والد کی تعریف کرتے یا پھر ان کے والد کو ان سے محبت کرتے دیکھا جس پر دل میں حسد پیدا ہوا، مجھے جلن ہوتی تھی جب میں کسی بچی کو اس کے والد کے ساتھ دیکھتی تھی جب کہ میری کبھی ایسی لڑکیوں سے دوستی نہیں جن کے والد زندہ ہوتے تھے، میں دوستیں بھی ان ہی لڑکیوں کو بناتی تھی جو کہتی تھیں کہ انہیں والدہ سے محبت ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی ہوئی تو لوگوں کو بتانے لگی کہ والد کا انتقال ہوگیا، امی کا شوہر سمجھ کر والد کو معاف کرچکی تھی لیکن جو کچھ انہوں نے ہمارے ساتھ کیا اسے بھلا نہیں سکتی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.