ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں بہترین اوسط، ویرات کوہلی نے محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا
سابق بھارتی کپتان اب تک 101 میچوں میں 50.77 کی اوسط سے 3402 رنز بناچکے ہیں ، پاکستانی بلے باز کی 57 میچوں میں اوسط 50.14 ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 1 ستمبر 2022 17:18
(جاری ہے)
ان کے بعد نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے (23 میچوں میں 47.20 کی اوسط)، پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم (75 میچوں میں 44.93 کی اوسط) اور ہندوستانی بلے باز منیش پانڈے (39 میچوں میں 44.31 کی اوسط) ہیں۔
کوہلی نے بدھ کو اپنی 31 ویں نصف سنچری بھی سکور کی جس کے ساتھ ہی انہوں نے روہت شرما کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کیا۔ واضح رہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.