رکی پونٹنگ کے منتخب کردہ ٹاپ 5 ٹی ٹونٹی کرکٹرز میں صرف بابر اعظم شامل
بھارت کے ہاردک پانڈیا اور جسپریت بمراہ ، انگلینڈ کے جوز بٹلر بھی ٹاپ 5 میں شامل
ذیشان مہتاب منگل 6 ستمبر 2022 14:58
(جاری ہے)
بابر اعظم اس کے حقدار بھی ہیں ان کے ریکارڈز خود بولتے ہیں ، بابراعظم نے گزشتہ دو برسوں سے پاکستان ٹیم کو اچھی طرح لیڈ کیا ہے۔
رکی پونٹنگ نے کہا کہ ہاردک پانڈیا جس فارم میں ہیں انہیں نمبر 3 پر رکھنا بھولا نہیں جا سکتا جبکہ جوز بٹلر کے پاس وہ کچھ ہے جو دوسرے کھلاڑیوں میں نہیں ہے، جوز بٹلر کم وقت میں گیم کو آپ سے چھین کر لے جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جسپریت بھمرا کو 5ویں نمبر پر رکھا ہے وہ اس وقت غالباً تینوں فارمیٹ کے ایک مکمل بولر ہیں، جسپریت نئی گیند کے اچھے بولر ہیں ، ڈیتھ اوورز میں سلو گیند کرنا اور باؤنسر مارنا جانتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس
-
جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم کا پاکستان کی شکست پر ردعمل
-
آئی پی ایل کھیلنا پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے بہتر ہوتا، مائیکل وان کا یوٹرن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راولپنڈی میں فین پارک بنائے گا
-
بابر اعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میں خراب کارکردگی دکھانے والے شاداب خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
شاہد آفریدی کا مڈل اوورز میں پاکستانی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار
-
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.