
فیصل آباد، کاشتکاروں کو گندم کی اگیتی کاشت کیلئے زمین کی تیاری فوری شروع کرنے کی ہدایت
جمعہ 16 ستمبر 2022 16:02

(جاری ہے)
انہوں نے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار حاصل کرنے کیلئے گندم سمیت دیگر فصلوں ربیع کا سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ کاشتکار ترقی دادہ اقسام کا تصدیق شدہ بیج تمام شہروں میں قائم پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ڈپوؤں اور ڈیلرز سے حاصل کر سکتے ہیں،اس کے علاوہ کاشتکار اچھی شہرت کی حامل پرائیویٹ سیڈ کمپنیوں کی طرف سے سپلائی کردہ بیج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ حکومت نے تمام شہروں میں سیڈ گریڈرز کی سہولیات فراہم کررکھی ہیں جہاں سے سیڈ گریڈنگ کے بعد بیج کو کاشت کیا جاسکتاہے۔ انہوں نے بتایاکہ 20نومبر تک گندم کی بوائی کیلئے بیج کی شرح 50کلو گرام فی ایکڑ اور 21 نومبر تا 15 دسمبر تک 60کلو گرام فی ایکڑ ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایاکہ گندم کی اقسام چکوال 50، لاثانی 2008، آری2011، فیصل آباد 2008 وغیرہ زیادہ شگوفے بناتی ہیں اسلئے ان کی بروقت کاشت کی صورت میں مناسب وتر کے باعث بیج کی مقدار کو 5کلو گرام فی ایکڑ تک کم بھی کیاجا سکتاہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.