عظیم اسلامی مفکر،جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی ؒ کا 43واںیوم وفات 22ستمبر جمعرات کو منایا جائیگا
منگل 20 ستمبر 2022 22:42
(جاری ہے)
سیّد مودودی کی تحریر کردہ قرآن مجید کی تفسیر ’’ تفہیم القرآن ‘‘ کے نام سے دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں مشہور ہے جس کا انگریزی،عربی ،فارسی،فرانسیسی،جرمن،بنگالی،ہندی ،جاپانی سمیت 22سے زائد زبانوں میں تراجم شائع ہو چکے ہیں جبکہ سعودی عرب،سوڈان، اور مصر سمیت متعدد اسلامی ممالک کی یونیورسٹیوں میںمولانا مودودی کی تصانیف نصاب تعلیم میں شامل ہیں۔
جہانیاں شہر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں کی ہر دلعزیز شخصیت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج تحصیل جہانیاں میں شعبہ اردو کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصغر نے ’’ مولانا مودودی بطور مفسر ‘‘ مقالہ تحریر کرکے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔مولانا مودودی ؒ 22ستمبر1979ء کو 76برس کی عمر میں امریکہ میں انتقال کر گئے تھے۔آپ کا جسد خاکی پاکستان لایا گیا تھا جسے نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
-
کسی کے پیسے ہڑپ کرلیں گے تو کون بھروسہ کرے گا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
-
اسٹریٹجک اداروں کے سوا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
-
کم عمرلڑکی کی شادی کرانے پرنکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت
-
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا صوبہ بھرمیں خراب واٹرفلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
-
کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کا چیچہ وطنی کے قریب انجن خراب
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.