ایبٹ آباد، حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ املاک کامعائنہ جاری

جمعرات 22 ستمبر 2022 17:01

ایبٹ آباد، حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ املاک کامعائنہ ..
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2022ء) ضلع ایبٹ آباد کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کی زیر نگرانی متعلقہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز ضلعی محکمہ جات کے نمائندوں کے ہمراہ اسسمنٹ کا کام مکمل کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آبادثقلین سلیم نے ریونیو سٹاف اور متعلقہ محکمہ جات پر مشتمل ٹیمز کے ہمراہ جمعرات کے روزسربھنہ، کھن، عزیز بنگ، سنگلی اور دیگر موضع جات کا دودہ کیا اور حالیہ بارشوں کے باعث نقصانات کی رپورٹ مرتب کی۔ضلع ایبٹ آباد کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کی زیر نگرانی متعلقہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز ضلعی محکمہ جات کے نمائندوں کے ہمراہ نقصانات کے اندازوں کا کام مکمل کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :