شانگلہ ، تحریک انصاف ضلعی کارکنان کاعمران خان سے اظہار یکجہتی اور مائنس ون فارمولاکے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 24 ستمبر 2022 22:43
(جاری ہے)
امریکہ کے سازش پر عالمی لیڈر کے خلاف درج مقدمات قابل افسوس ہے۔
پی ٹی آئی ضلعی قائدین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شانگلہ کے صدر مقام ضلعی ہیڈکوارٹر الپوری میںسابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ایمورٹڈ حکومت کیخلاف مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے امپورٹڈ حکومت نامنظور اور مائنس ون نظریہ نامنظور کے نعرے لگائے۔احتجاجی مظاہرین سے خطاب میں پاکستان تحریک انصاف شانگلہ کے ضلعی صدر لیاقت علی یوسف زئی، تحصیل میئر الپوری وقار احمد خان،تحصیل میئر پورن عبدالمولا خان نے کہا کہ ہم عمران خان پی ٹی آئی کے تمام ورکرز عمران خان کے جانثار ہیںتمام ورکرعمران خان اورپارٹی پر کسی قسم کے قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ مقررین نے کہا کہ مائنس ون کے فیصلے کرنے والے ہوش کے ناحن لیں۔ انھوں نے کارکنوں کو حکم دیاکہ وہ تیار رہے۔ تاکہ کسی بھی وقت فیصلے کے خلاف سڑکوں پرنکلیں گے۔ احتجاجی مظاہرے سے تحریک انصاف کے ترجمان پی ٹی آئی شانگلہ قاری اسلام زادہ ودیگر نے بھی خطاب کیا اور موجودہ حکومت کو امپورٹڈ قرار دیتے ہوئے بھرپور جدوجہد برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.