محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
بدھ 5 اکتوبر 2022 23:15
(جاری ہے)
محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں316 رنز بنائے، وہ پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز کے ٹاپ سکورر رہے۔
پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد ہونے والے آسٹریلین آل رائونڈر کیمرون گرین نے نیوزی لینڈ کے خلاف 89 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی جبکہ اگلے میچ میں 25 رنز کی جارحانہ اننگز اور دو وکٹیں بھی حاصل کیں۔ کیمرون گرین نے اپنی فارم میں دورہ بھارت میں بھی برقرار رکھا اور 30 بالوں پر 61 رنز کی طوفانی اننگز بھی کھیلی۔ بھارتی کھلاڑی اکشر پٹیل کو آسٹریلیا کے خلاف شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.