جو روٹ نے کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ بتا دی
کچھ کھلاڑیوں پر وائرس کا حملہ ہوا ،فوڈ پوائزن کی وجہ سے کچھ کھلاڑی بیمار ہوئے ، ہماری طبیعت کی خرابی میں شیف کا کوئی کردار نہیں، ایسی صورتحال کا کبھی کبھی سامنا کرنا پڑتا ہے: برطانوی ٹیسٹ کپتان
ذیشان مہتاب بدھ 30 نومبر 2022 14:03
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ ہمارے اسکواڈ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے، اسکواڈ میں پندرہ سولہ کھلاڑی موجود ہیں، کل تمام کھلاڑی گروانڈ میں موجود ہوں گے اگر کوئی کھلاڑی عدم دستیاب ہو تو متبادل کھلاڑی میدان میں آئے گا۔
انگلش کھلاڑی جوئے روٹ نے کہا کہ پاکستانی سکواڈ اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور یہاں کی پچ بھی بہت اچھی ہے اچھے کھیل کی امید ہے۔ جوروٹ نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک تاریخی سیریز ہے، ہم بہت پرجوش اور خوش ہیں کیونکہ پاکستان کے شائقین بہت اچھے ہیں، ہم کوشش کرینگے کہ شائقین کو مایوس نا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وقت سے فائدہ اٹھانا پڑتا ہے پریشر ہوتا ہے مگر کھیل اچھا ہونا چاہیے، کبھی مخالف کو سمجھنا آسان ہوتا ہے کبھی مشکل ہوتا ہے، کھیل بغیر پریشر کے ہی کھیلا جائے تو پرفارمنس اچھی ہوتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.