فیصل آباد ،مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

جمعہ 9 دسمبر 2022 21:15

فیصل آباد ،مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان قتل
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2022ء) تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ میں مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کجرکے نوجوان کوقتل کردیاجبکہ آر پی او فیصل آباد نے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا آن لائن کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 275 ج ب کالہ کا رہائشی واحد لطیف گوجرہ سے گاؤں واپس آرہا تھا، فصل میں چھپے مسلح ڈاکوؤں نے مقتول کو رکنے کا اشارہ کیا، نہ رکنے پر گولی مار دی: گولیاں لگنے سے شہری واحد موقع پر دم توڑ گیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی آر پی او فیصل آباد سرفراز فلکینے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے کر سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ملزمان کو فوری گرفتارکرکے سخت کارروائی کی جائے،

متعلقہ عنوان :