پی ڈی ایم کی جانب سے پرویزالہیٰ کو اپنا وزیراعلیٰ نامزد کرنے کی پیش کش
پرویزالہیٰ کو مستعفی ہونے کے لیے 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا۔اگر پرویز الہیٰ آج استعفیٰ دے دیتے ہیں تو کل مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی حمایت سے دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہو کر اسمبلی کی مدت پوری کرسکتے ہیں
مقدس فاروق اعوان
بدھ 21 دسمبر 2022
11:43
(جاری ہے)
پرویزالہیٰ کو مستعفی ہونے کے لیے 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا۔
اگر پرویز الہیٰ آج استعفیٰ دے دیتے ہیں تو کل پی ڈی ایم انہیں وزیراعلیٰ نامزد کر دے گی۔پرویز الہیٰ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی حمایت سے دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہو کر اسمبلی کی مدت پوری کریں گے۔جبکہ پی ڈی ایم کی وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش پر مونس الہیٰ کا ردِعمل بھی آیا تھا۔۔انہوں نے اس حوالے سے کیے گئے ایک ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ پی ڈی ایم کی طرف سے وزارت اعلیٰ کی پیشکش میں دلچسپی نہیں، ایبسلوٹلی ناٹ۔Not interested. Absolutely Not! https://t.co/LIwotwF6cN
— Moonis Elahi (@MoonisElahi) December 19, 2022
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز اور پروپوزل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملک کے ممتاز صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات، برآمدکنندگان کےلئےسپر ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت
-
سابق رکن کانگریس مار جرری ٹیلر گرین کی اسرائیلی امداد پر امریکی سیاسی اور مذہبی قیادت پر کڑی تنقید
-
4 لوگوں کو ہلاک کرنے والی شیرنی مرگئی ‘موت بہوشی کی دوا کی اوورڈوزسے ہوئی. رپورٹ
-
برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت دنیا کے 12 ممالک کا اسرائیلی غیرقانونی بستیوں کی مصنوعات پر پابندیوں کا اعلان
-
ملائیشیا میں فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
-
وقت آچکا ہے اب یہ عوام کو نہیں روک پائیں گے، عوام کی اکثریت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
-
پروفیشنل افواہ سازجو افواہوں کو فروخت کرکے پیسے کماتی ہے
-
وزیر تجارت جام کمال بیلٹ اینڈ روڈ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
-
پنجاب: پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا فیصلہ
-
جج انصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں، حکومت احکامات نہیں مانتی.علیمہ خان
-
جنگ بندی کے لیے قطرکی سفارتی کوششیں تیز‘قطری وزیراعظم کی بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.