ةکوئٹہ،نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیراہتمام آج 31دسمبر کوقلعہ سیف اللہ میں جلسہ عام منعقد ھوگا

جمعہ 30 دسمبر 2022 20:20

ئ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 دسمبر2022ء) نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیراہتمام اج مورخہ 31 دسمبر کو 11 بجے قلعہ سیف اللہ میں جلسہ عام منعقد ھوگا ۔جلسہ عام سے پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی جناب محسن داوڑ اور دیگر قائدین خطاب کرینگے ۔جلسہ عام میں شرکت کیلئے محسن داوڑ کوئٹہ پہنچ گئے ھے۔

(جاری ہے)

جلسہ عام کی تمام تیاریاں مکمل کی گئی ھے ۔ضلع بھر میں وال چاکنگ اور پارٹی کے جھنڈے لگائے گئے ہیں ۔اور مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات کے ساتھ ساتھ اناونسمنٹ کے ذریعے عوام سے جلسہ عام میں شرکت کی اپیل کی گئی ھے۔پارٹی بیان میں کہا گیا ھے کہ جناب محسن داوڑ پشتونخوا وطن، ملک، تاریخی افغانستان اور خطے کی موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کرینگی