:وزیراعلیٰ پنجاب نے لمپی سکن کی ممکنہ لہر سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا،ڈیڑھ ارب روپے کی گرانٹ فراہم
لمپی سکن کے موثر کنٹرول کیلئے 60 لاکھ ڈوزیز مہیا ، ویکسین لائیوسٹاک فارمرز کے گھر جاکر مویشیوں کو مفت لگائی جائے گی :پرویز الٰہی
جمعرات 19 جنوری 2023 19:35
(جاری ہے)
صوبے میں اڑھائی کروڑ سے زائد مویشی اور 2کروڑ84لاکھ سے زیادہ بھینسیں ہیں۔ لائیوسٹاک ہمارے نیشنل جی ڈی پی میں 14.1فیصد اور ایگریکلچر میں 63فیصد ہے۔ پنجاب کے دیہات میں 37 فیصد آمدن لائیوسٹاک سے حاصل کی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن کے فوائد سے دیہات میں فارمرز کو آگہی کی ضرورت ہے۔ لمپی سکن سمیت متعدد وائرس مویشیوں کی بیماری کا سبب بنتے ہیں۔ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب بھر میں مختلف بیماریوں کی ویکسین کی200ملین ڈوزیز مفت فراہم کررہا ہے۔ لمپی سکن کے موثر سدباب کے لئے لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے بہترین پلاننگ کی ہے اور لمپی سکن کے موثر کنٹرول کیلئے موبائل ایپ (ADRS-Info)تشکیل دی گئی ہے۔ دستیاب وسائل سے ویکسی نیشن شروع کی گئی ہے۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ میں محکمہ لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ کی ٹیم کو مبارکبادپیش کرتا ہوں اور مجھے توقع ہے کہ محکمہ لائیوسٹاک کی فیلڈ ٹیمیں اس بیمار ی کے خاتمے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گی۔سردار شہاب الدین،سردار آصف نکئی،حافظ عمار یاسر،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی،سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ جی ایم سکندر،سیکرٹری لائیوسٹاک، سیکرٹری اطلاعات اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.