
پاکستان میں فارمی مچھلی کے برعکس دریائی مچھلی کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوگیا
بدھ 25 جنوری 2023 12:44

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ٹھنڈے اور سمندری پانی کی مچھلیوں کی تجارت اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرکے قیمتی زرمبادلہ بھی حاصل کیاجاسکتاہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اعلیٰ معیار کی حامل مچھلی کی مختلف اقسام بشمول سنگھاڑی،رہو، سول، بام،ترکنڈا،ٹراؤٹ، ڈمرہ، ملی وغیرہ پائی جاتی ہیں جن کی افزائش کے نظام میں بہتری لا کر ان کی پیداوار میں بھی اضافہ کیاجاسکتاہے۔ انہوں نے بتایاکہ چونکہ پاکستان میں بہتر معیار کی مچھلی کی قیمت انتہائی زیادہ ہے اسلئے لوگ سستی مچھلی کی خرید کو ترجیح دیتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر پاکستان کے دریاؤں میں مچھلی کی افزائش بہتر بنانے کیلئے نئی ہیچریاں قائم کر دی جائیں تو ملکی ضرورت پوری کرنے کے علاوہ اضافی مچھلی برآمد بھی کی جاسکتی ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
فیصل آباد،کاشتکاروں کو کماد کی مونڈھی فصل میں 30سفارش کردہ مقدار سے30 فیصد زیادہ کھاد ڈالنے کی ہدایت
-
پاکستان کپاس کی پیداوارمیں چوتھے، گنے میں چھٹے،گندم میں ساتویں، چنے میں دوسرے نمبر پر آگیا
-
بہاریہ مکئی کی ترقی دادہ سنتھیٹک و ہائبرڈ اقسام کی کاشت فروری میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب سے کپاس کی ریکارڈ پیداوارکے حصول کیلئے ٹھو س منصوبہ بند ی کا آغاز
-
جدید زرعی ٹیکنالوجی اور نئے رجحانات سے استفادہ کر کے سورج مکھی کی پیداوار کو 40من فی ایکڑ تک لایاجا سکتاہے، زرعی ماہرین
-
کاشتکاروں کو سورج مکھی کی بہاریہ کاشت فروری کے آخر تک مکمل کر نے کی ہدایت
-
دھان کے پیداواری منصوبہ برائے 2023-24کیلئے منظوری دیدی گئی
-
محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات جاری کر دیں
-
محکمہ زراعت پنجاب نے بہاریہ مکئی کی کاشت کیلئے حکمت عملی جاری کر دی
-
کماد کی بہاریہ کاشت کیلئے ترقی دادہ اگیتی، درمیانی، پچھیتی اقسام کااعلان، ممنوعہ اقسام کاشت نہ کرنے کی سفارش
-
سورج مکھی کی بروقت کاشت سے 30من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت
-
کاشتکارمٹر کی پھلیوں میں دانے بھر جانے پر اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں،ترجمان آری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.