)اندرون شہر ٹریفک مسائل پر قابوپانے اور رش میں کمی لانے کے حوالے سے جامع پلان مرتب۔ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان
بدھ 25 جنوری 2023 19:15
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تمام تجاویز کو غور سے سنا اور آخر میں اتفاق رائے سے فیصلے کیے گئے کہ اندرون شہر بازاروں میں تجاوزات مافیا کے خلاف میگا کریک ڈائون شروع کیا جائے گا جو کہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔
اشرف روڈ ، چوک یادگار، گھنٹہ گھر، تحصیل گورگھڑی اور ریتی بازار میں ٹریفک کی روانی میں آسانی لانے کے حوالے سے ایک پلان مرتب کیا گیا جس سے ٹریفک کے بیشتر مسائل پر قابو پالیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سنیہ صافی نے انتظامی افسران اور ٹریفک افسران کو ہدایت کی کہ جلد از جلدپلان پر عمل درآمد کیا جائے اور تجاوزات مافیا کے خلاف بھی مشترکہ آپریشن شروع کیا جائے تاکہ پشاور میں ٹریفک مسائل پر قابو پایا جا سکے۔ضلعی انتظامیہ پشاور کی تحصیل سٹی کے علاقے یونیورسٹی ٹائون میںکھلی کچہری میں عوام کی بڑی تعداد میںشرکت۔ اپنے مسائل کے بارے میں آگاہ کیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.