متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ،شہر اقتدار میں سوموار کو مقامی چھٹی ہو گی

ہفتہ 28 جنوری 2023 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2023ء) متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ،شہر اقتدار میں سوموار کو مقامی چھٹی ہو گی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق سی ڈی اے ، ایس این جی پی ایل ، ائیسکو اور ہسپتال کے عملہ کو چھٹی نہیں ہو گی۔ڈپٹی کمشنر عرفان نوازمیمن کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا سٹاف بھی بروز سوموار ڈیوٹی پر ہوگا۔