
علاقہ مکینوں نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی و دیگر اسٹاف پر حملہ کر دیا
ایک ہجوم نے اداکارہ اور عملے کے ارکان کو ہراساں کیا، ان کے موبائل فونز اور دیگر سامان بھی چوری کر لیا۔ڈائریکٹر نبیل قریشی کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان
منگل 7 فروری 2023
11:11

(جاری ہے)
نبیل قریشی نے حکام سے مطالبپ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ اس واقعے کو ایک مثال بنایا جا سکے اور فلم سازوں کے مستقبل کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
جبکہ اداکارہ حرا مانی نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بہت برا حادثہ تھا جس کا مشاہدہ کیا، دعا کرتی ہوں کہ کوئی بھی زندگی میں کبھی ایسے کسی واقعے سے نہ گزرے۔انہوں نے اسٹاف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیں بچانے کے لیے اپنی آخری حد تک کوشش کی اور زخمی ہو گئے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ عملے کے زخمی افراد اسپتال میں داخل ہیں ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کیجئے۔ پولیس نے ابتدائی طور پر دو افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش کا بھی آغاز کر دیا۔دیگر اداکاروں نے بھی واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
جنگ زدہ غزہ کے طلبا کی مصوری میں چہرے غائب، گھر تباہ
-
سلامتی کونسل غزہ میں نسل کشی کے خطرے کو ٹالے، ٹام فلیچر
-
میں نے ہمیشہ کہا ہے فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے
-
امریکہ سے غیر ملکیوں کی بیدخلی پر انسانی حقوق کمیشنر کو تشویش
-
مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی
-
امدادی کٹوتیاں: خواتین کی نصف این جی اوز چھ ماہ میں بند ہونے کا خدشہ
-
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی
-
oسعودی عرب کو امریکہ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ
-
میں پاک فضائیہ، فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں
-
پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے اگر دونوں ساتھ ڈنر کریں تو یہ بہت اچھا ہوگا
-
پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے
-
ہمارے والد کو سزائے موت دینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.