د*ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نی84تھانوں کے محرران تبدیل کر دیئے

ہفتہ 11 فروری 2023 18:05

U"لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 فروری2023ء) ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نی84تھانوں کے محرران تبدیل کر دیئے۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل انوار الحق کو نصیر آباد سے محرر تھانہ فیصل ٹاؤن تعینات کیا گیا ہے، پولیس لائنز سے ہیڈ کانسٹیبل اسد محمودمحررتھانہ گارڈن ٹاؤن تعینات، ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس اچھرہ سے محررتھانہ غالب مارکیٹ تعینات، ہیڈ کانسٹیبل خرم رشید محررتھانہ گلبرگ تعینات، ہیڈ کانسٹیبل محمد مبشر محررتھانہ اچھرہ تعینات، ہیڈ کانسٹیبل محمد یاسین کو محررتھانہ کاہنہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ہیڈ کانسٹیبل قاسم علی محررتھانہ فیکٹری ایریا ، ہیڈ کانسٹیبل وارث علی محررتھانہ کوٹ لکھپت ،ہیڈ کانسٹیبل فریاد یاسین محررتھانہ لیاقت آباد ،ہیڈ کانسٹیبل اصغر علی محرر تھانہ نصیر آباد،ہیڈ کانسٹیبل قاسم علی خان محررتھانہ ماڈل ٹاؤن،ہیڈ کانسٹیبل محمد رفاقت یوسفی محررتھانہ نشترکالونی ،ہیڈ کانسٹیبل مرزا عدنان بیگ محررتھانہ شادمان ،ہیڈ کانسٹیبل محمد ظفر اللہ محررتھانہ پرانی انارکلی ،ہیڈ کانسٹیبل محمد رضوان فریدمحررتھانہ شفیق آباد ،ہیڈ کانسٹیبل ریاض احمد محرر تھانہ شاہدرہ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد قاسم خضر محررتھانہ نواب ٹاؤن ،ہیڈ کانسٹیبل محمد یاسین محررتھانہ شمالی چھاؤنی ،ہیڈ کانسٹیبل ولی محمد محررتھانہ ستوکتلہ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد شاہد جاوید محررتھانہ چوہنگ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد تسلیم عارف محررتھانہ شاہدرہ ٹاؤن ،ہیڈ کانسٹیبل اسرار احمد محررتھانہ جوہر ٹاؤن ،ہیڈ کانسٹیبل ثناء اللہ محررتھانہ ہنجروال ،ہیڈ کانسٹیبل محمد شہباز رشید محررتھانہ رائیونڈ سٹی ،ہیڈ کانسٹیبل امجد علی محررتھانہ ساندہ ،ہیڈ کانسٹیبل جاوید امین محررتھانہ سبزہ زار ،ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق محررتھانہ اقبال ٹاؤن ، ہیڈ کانسٹیبل ماجد مختار محرر ملت پارک ،ہیڈ کانسٹیبل پرویز احمد محرر تھانہ اسلامپورہ،ہیڈ کانسٹیبل نصیر احمد محررتھانہ گلشن راوی ،ہیڈ کانسٹیبل شاہد محمود محرر تھانہ وحدت کالونی،ہیڈ کانسٹیبل نعیم اختر محررتھانہ گجرپورہ، ہیڈ کانسٹیبل خرم شہزاد محررتھانہ راوی روڈ، ہیڈ کانسٹیبل محمد راشد محرر تھانہ مصری شاہ، ہیڈ کانسٹیبل تجمل حسین محررتھانہ داتا دربار ہیڈ کانسٹیبل محمد شاہد علی محرر تھانہ جنوبی چھاؤنی، ہیڈ کانسٹیبل محمد طاہر خان محررتھانہ موچی گیٹ،ہیڈ کانسٹیبل زاہد عمران محررتھانہ نواں کوٹ ،ہیڈ کانسٹیبل سلمان خان محررتھانہ مزنگ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد یار خان محررتھانہ ٹاؤن شپ ،ہیڈ کانسٹیبل ساجد نوید محررتھانہ لاری اڈہ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد تنویر محررتھانہ شیراکوٹ ،ہیڈ کانسٹیبل تنویر احمد ملت پارک سے محررتھانہ لٹن روڈ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد الیاس محررتھانہ برکی ،ہیڈ کانسٹیبل علیم خان محرر تھانہ ڈیفنس ایریا اے ،ہیڈ کانسٹیبل محمد یعقوب محرر تھانہ مسلم ٹاؤن ،ہیڈ کانسٹیبل ناصر اقبال محرر تھانہ سمن آباد ،ہیڈ کانسٹیبل تصور حسین محرر تھا نہ ڈیفنس ایریا سی ،ہیڈ کانسٹیبل محمد افضل محرر تھانہ باٹا پور ،ہیڈ کانسٹیبل ملک فہیم شہزاد محرر تھانہ ہربنس پور ہ ،ہیڈ کانسٹیبل عبدالرزاق محرر تھانہ گلشن اقبال ،ہیڈ کانسٹیبل محمد فہیم خان محرر تھانہ شالیمار،ہیڈ کانسٹیبل محمد یٰسین محرر تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ ،ہیڈ کانسٹیبل ریاست علی محرر تھانہ مصطفی ٹاؤن ،ہیڈ کانسٹیبل فاخر عباس محرر تھانہ سند ر ،ہیڈ کانسٹیبل ناصر علی محرر تھانہ ریس کورس ،ہیڈ کانسٹیبل خرم علی محرر تھانہ بھاٹی گیٹ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد منظور حسین محرر تھانہ ڈیفنس ایریا بی ،ہیڈ کانسٹیبل محمد سجاد علی محرر تھانہ ہڈیارہ ،ہیڈ کانسٹیبل فیصل قمر محرر تھانہ قلعہ گجر سنگھ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد کلیم اللہ خان محرر تھانہ سرور روڈ ،ہیڈ کانسٹیبل عامر جاوید محرر تھانہ باغبانپورہ ،ہیڈ کانسٹیبل نذر فرید خالق محرر تھانہ مصطفی آباد ،ہیڈ کانسٹیبل محمد جلال محرر تھانہ مناواں ،ہیڈ کانسٹیبل سجاد اللہ رحمان محرر تھانہ غازی آباد ،ہیڈ کانسٹیبل رائے اعجاز حسین کھرل محرر تھانہ نیور انارکلی ،ہیڈ کانسٹیبل محمد اکرم محرر تھانہ سول لائنز ،ہیڈ کانسٹیبل محمد صدیق محرر تھانہ گڑھی شاہو ،ہیڈ کانسٹیبل عبدالستار محرر تھانہ گوالمنڈی ،ہیڈ کانسٹیبل عاطف سہیل محرر تھانہ رنگ محل ،ہیڈ کانسٹیبل امجد شکیل محرر تھانہ نولکھا ،ہیڈ کانسٹیبل محمد ندیم خان محرر تھانہ ٹبی سٹی ،ہیڈ کانسٹیبل علی حسنین گیلانی محرر تھانہ لوئر مال ،ہیڈ کانسٹیبل محمد اعجاز محرر تھانہ مستی گیٹ ،ہیڈ کانسٹیبل لیاقت علی محرر تھانہ لوہاری گیٹ ،ہیڈ کانسٹیبل فہیم سلیم محرر تھانہ یکی گیٹ ،ہیڈ کانسٹیبل اعجاز احمد محرر تھانہ بادامی باغ ،ہیڈ کانسٹیبل افتخار احمد محرر تھانہ اکبری گیٹ ،ہیڈ کانسٹیبل محمد الیاس محرر تھانہ مانگا منڈی ،ہیڈ کانسٹیبل محمد انوار محرر تھانہ گرین ٹاؤن ،ہیڈ کانسٹیبل ظہیر عباس محرر تھانہ ہئیر ،ہیڈ کنسٹیبل محمد ساجد محرر چوکی جوزف کالونی بادامی باغ ،ہیڈ کانسٹیبل عرفان محمود خان محرر چوکی پنجاب کارڈیالوجی شادمان ،ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران اکبر محرر تھانہ شاد باغ ،ہیڈ کانسٹیبل اشفاق احمد محرر چوکی سبزی منڈی راوی روڈ ،لیڈی ہیڈ کانسٹیبل غزالہ طالب کو محرر تھانہ وویمن ریس کورس تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے تمام محرران کو فوری طور پر نئی مقام تعیناتی رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔