ظہیر عباس کا ضیاء محی الدین کو نشان امتیاز دینے کا مطالبہ

پیر 13 فروری 2023 23:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2023ء) سابق معروف ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے اپنے دوست ضیائ محی الدین کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ظہیر عباس نے کہا کہ ضیائ محی الدین پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان اور پاکستان کا مان تھے، ان جیسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے۔ظہیر عباس نے فنون لطیفہ اور اردو زبان کیلئیخدمات پر ضیائ محی الدین کو نشان امتیاز دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :