شاہین آفریدی کس طرح آسانی سے اضافی رفتار پیدا کرتے ہیں، ڈیل سٹین نے بتا دیا
شاہین کی کلائی حیرت انگیز ہے، اسکے پاس خاص صلاحیت اور ایسا ہنر ہے جس سے نوجوان تیز گیند باز اپنی رفتار میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں جسکی وہ کوشش کر رہے ہیں: سابق پروٹیز پیسر
ذیشان مہتاب منگل 28 فروری 2023 13:24
(جاری ہے)
ڈیل سٹین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ "شاہین آفریدی کی کلائی حیرت انگیز ہے! اس کے پاس جو موڑ اور فلک ہے وہ بہت خاص ہے اور ایک ایسا ہنر ہے جہاں بہت سے نوجوان تیز گیند باز اپنی رفتار میں مزید اضافہ تلاش کر سکتے ہیں جس کی وہ کوشش کر رہے ہیں "۔
ڈیل سٹین نے مزید کہا کہ " فاسٹ باولرز کچھ مشقیں کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ کی عمر 25 سال سے زیادہ ہے تو مجھے افسوس ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ بہت دیر ہو چکی ہو۔ پھر بھی کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے‘۔ شاہین آفریدی نے 242 رنز کے بڑے ہدف کا دفاع کرتے ہوئے تیز رفتار اور سوئنگ کے ساتھ پشاور زلمی کی بیٹنگ یونٹ کو جھٹکا دیا، اور اپنے پہلے اسپیل میں کامیابی حاصل کی۔ قلندرز کے کپتان نے محمد حارث اور بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل میں دوسری مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.