پاک قطر تکافل نے سی ایس آر ایوارڈ جیت لیا

جمعہ 10 مارچ 2023 19:36

پاک قطر تکافل نے سی ایس آر ایوارڈ جیت لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2023ء) پاک قطر تکافل کو 12ویں سالانہ کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی ایوارڈ میں بزنس پریکٹسز کیٹگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاک قطر جنرل تکافل کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر ثاقب ذیشان نے پاک قطر تکافل کی جانب سے ایوارڈ وصول کیا۔یہ ایوارڈ انڈسٹری میں پاک قطر تکافل کی بہترین کارکردگی اور کمیونیٹیز میں مثبت اثرات کے عزم کا ثبوت ہے۔ ایوارڈکا رپوریٹ سماجی ذمہ داری کے اعلیٰ معیارات کو برقرار رکھنے کیلئے پاک قطر تکافل کی ٹیم کی محنت، لگن اور عزم کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :