
پولیس تشدد کے باعث شبلی فراز کی حالت بگڑ گئی
عمران خان کے چیف آف سٹاف کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
محمد علی
ہفتہ 18 مارچ 2023
19:32

(جاری ہے)
اس سے قبل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتاری کے بعد رہا کر دیا تھا۔
شبلی فراز نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ جوڈیشل کمپلیکس ایف سی سے بھری ہوئی ہے اور شیلنگ کی جا رہی ہے، بعد ازاں انہیں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا، شبلی فراز کو قیدیوں کی وین میں ڈالا گیا۔ پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شبلی فراز، مراد سعید اور فرخ حبیب پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شبلی فراز کے سر پر لاٹھی لگ گئی۔ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ شبلی فراز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جج نے پولیس کو ہدایت کی کہ شبلی فراز کو عدالت میں پیش کیا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
مبینہ بیٹی کا معاملہ، ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
ٹوئٹر نے بھارت میں پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بلاک کردیا
-
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست منظور ، سماعت ایک ماہ بعد ہوگی
-
ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعتراف
-
سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمیٰ کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا، وزیراعظم شہبازشریف
-
گڈ گورننس کے نعرے سے چمکتی سیاسی دکان
-
دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیوسے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی گئی ، احسن اقبال
-
12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، رانا ثناء اللّٰہ
-
وفاقی وزارت داخلہ کا ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کیلئے نیا حکم نامہ جاری
-
مفت آٹے کے حصول کے لیے شہری رل گئے، متعدد شکایات موصول
-
بی آر آئی میں اصل خوبصورتی اشتراک کا جذبہ ہے، احسن اقبال
-
میری ہدایت پر حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.