ساہیوال،درندہ صفت فیکٹری ملازم کی بچی سے جبراًً زیادتی ، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار

پیر 20 مارچ 2023 23:15

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2023ء) محلہ فرید گنج میں ایک درندہ صفت جوتوں کی فیکٹری کے ملازم غلام عباس نے پہلی جماعت کی طالبہ سات سالہ سے جبراًً زیادتی کی تو بچی کے شور چیخ وپکار پر شہری آگئے توملزم بچی کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرارہوگیا،پولیس تھانہ سٹی نے بچی کے باپ شاہ نواز کی مدعیت میں مقدمہ 376iiiت پ درج کرکے ملزم غلام عباس کو گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :