راولپنڈی ،ناجائزا سلحہ رکھنے والی5ملزمان گرفتار

ملزمان سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،مقدمات درج

جمعہ 24 مارچ 2023 18:09

راولپنڈی ،ناجائزا سلحہ رکھنے والی5ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2023ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئی5ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم شہباز سی1پستول30بور معہ ایمونیشن،صادق آباد پولیس نے ملزم ایمل سے چھری،ملزم خرم سی1پستول30بور معہ ایمونیشن،دھمیال پولیس نے ملزم شاہزیب سی1پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم افضال سی1پستول30بور معہ ایمونیشن برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔ڈویژنل ایس پیز نے کہاکہ ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :