ساہیوال،رقاصہ سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج ، دوگرفتار

جمعہ 24 مارچ 2023 19:38

ساہیوال،رقاصہ سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج ، دوگرفتار
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2023ء) نواحی چک نمبر91نوایل میں ایک ڈانسر ریحانہ سے چار افراد کی اجتماعی زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرکے دوملزمان کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے رستم کی بیٹی مس ریحانہ جومختلف تقریب اورڈراموں میں بطور رقاصہ کاروبارکرتی تھی کہ اسے ڈھائی لاکھ روپے فنگشن کی ادائیگی کے بہانے شیر خاں کے ڈیرہ پرفون کرکے بلوالیااورنشہ آور شراب پلاکر عباس ، زبیر ، عبداللہ اورشیرخاں زبردستی زناکرتے رہے جسے بے ہوشی کی حالت میںکھیت میں پھینک کر فرارہوگئے ۔پولیس ڈیرہ رحیم نے ریحانہ کی مدعیت میں مقدمہ 376ت پ درج کرکے دوملزموں شیر خاں اور عباس کو گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :