ہاں میرے ساتھ کام کرنا مشکل ہے، نازش جہانگیر
اگر پروڈکشن مجھے وقت پر ادائیگی نہیں کرتی تو میں بھی شوٹ پرنہیں جاتی، اپنی محنت کی کمائی کا مطالبہ کر رہی ہوں، اگر وقت پر آتی ہوں تو میرا چیک بھی وقت پرملنا چاہیے، اداکارہ
پیر 27 مارچ 2023 19:07
(جاری ہے)
اگر آپ میرے ساتھ ٹھیک ہیں میرے پیسے ٹائم پر دے رہے ہیں تو میں بھی ان کے ساتھ ٹھیک ہوں اسی وجہ سے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ میرے ساتھ کام کرنا مشکل ہے، ہاں میرے ساتھ کام کرنا مشکل ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر پروڈکشن مجھے وقت پر ادائیگی نہیں کرتی ہے تو میں بھی پھر شوٹ پر نہیں جاتی، کیونکہ میں اپنی محنت کی کمائی کا مطالبہ کر رہی ہوں، اگر میں وقت پر آتی ہوں تو میرا چیک بھی مجھے وقت پر ملنا چاہیے، ہاں اگر میں سیٹ پر دیر سے آں تو پھر ان کا حق ہے کہ میرا پے چیک دیر سے دیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.