Live Updates

مفت آٹے کی فراہمی کے مراکز ( کل ) بند رہیں گے

جمعرات 30 مارچ 2023 18:06

مفت آٹے کی فراہمی کے مراکز ( کل ) بند رہیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2023ء) رمضان المبارک میں مفت آٹے کی فراہمی کے مراکز کل ( جمعہ) کے روز بند رہیں گے ۔وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے فی خاندان 10کلو آٹے کے تین تھیلے مفت فراہم کئے جارہے ہیں۔ مفت آٹے کی سہولت 25رمضان المبار ک تک میسر رہے گی ۔
Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :