سیالکوٹ،نارووال سے روالپنڈی جانے والی بس الٹ گئی

ہفتہ 1 اپریل 2023 15:22

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2023ء) سیالکوٹ کے علاقہ اڈہ بیگووالہ کے قریب بس الٹ گئی۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق نارووال سے راولپنڈی جا نے والی بس اڈا بیگو والہ کے قریب الٹ گئی،تاہم بس میں تمام مسافر محفوظ رہے جبکہ ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔