راجن پور ، دس روز کے دوران گندم اور آٹا کی غیر قانونی ترسیل پر 59 گاڑیاں بند، 25 افراد گرفتار
منگل 11 اپریل 2023 21:10
(جاری ہے)
کمشنر نے بین الصوبائی چیک پوسٹوں کی سرگرمیوں کو اپنے آفس میں بیٹھ کر آن لائن چیک کیا۔
انہوں نے کہا کہ گندم اور آٹا کی غیر قانونی ترسیل کیلئے گاڑی دینے والے مالکان اور اڈا منیجرز کے خلاف بھی مقدمات ہوں گے۔کاشتکار اپنی ضرورت کی 25 من گندم رکھ سکیں گے۔زیادہ گندم ذخیرہ اندوزی میں شامل ہوگی۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ ڈی جی خان ڈویژن کے مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج کے تحت آٹا کے 48 لاکھ سے زائد بیگز تقسیم کئے جاچکے ہیں۔چاروں اضلاع سے سات لاکھ تین ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کیلئے 44 خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں۔گندم خریداری مراکز اور چیک پوسٹوں کی موثر نگرانی کیلئے پرفارما تیار کیا گیا ہے۔اس موقع پر چاروں ڈپٹی کمشنرز مہر شاہد زمان،خالد پرویز،ڈاکٹر منصور بلوچ،محمد سلمان لودھی،ایڈیشنل کمشنر کریم بخش،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز رضوان نذیر،محمد اسد چانڈیہ،ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر عبدالرحمن،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ایوب بخاری،اسسٹنٹ کمشنرز محمد عامر جلبانی،حیات اختر،ڈی او انڈسٹریز اصغر صدیقی،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غلام محمد بزدار،ای اے ڈی اے اطہر جلیل اور دیگر افسران موجود تھے۔مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.