ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پرچائنیز ورکرز اور ورک سائٹس پر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے جہلم اور پنڈ دادنخان پولیس کی موک ایکسرسائز،

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 2 مئی 2023 12:39

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پرچائنیز ورکرز اور ورک سائٹس پر ..
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی 2023ء) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پرچائنیز ورکرز اور ورک سائٹس پر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے جہلم اور پنڈدادنخان پولیس کی موک ایکسرسائز،جہلم موک ایکسرسائز سٹی ہاؤسنگ سکیم میں کی گئی،جبکہ پنڈادنخان میں موک ایکسر سائز ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کھیوڑہ میں کی گئی، ایکسرسائز کا مقصد کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاری ہے،موک ایکسرسائز میں مختلف ڈرل ایکسرسائز کی گئی جبکہ ڈی پی او جہلم کا کہنا ہے کہ، چائنیز نیشنل کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں

متعلقہ عنوان :