رانا مبشر اقبال کا حلقے کا دورہ، کھلی کچہری لگائی ،لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری

اتوار 7 مئی 2023 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2023ء) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی رانا مبشر اقبال نے اتوار کے روز اپنے حلقے این اے 132 اور این اے 134کا دورہ کیا اور کھلی کچہری لگائی ، اس موقع پرشہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،کھلی کچہری میں انہوں نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔

متعلقہ عنوان :