آصف زرداری یاروں کے یار، نواز شریف اچھے کرکٹر اور عمران خان نڈر آدمی ہیں، جاوید شیخ
پیر 15 مئی 2023 19:37
(جاری ہے)
جب میں نے آصف زرداری نے درخواست کی تو وہ مجھے وزیراعظم ہاؤس لے گئے، اس دوران آصف زرداری نے خود گاڑی چلائی اور میں ساتھ بیٹھا تھاتاہم بے نظیر کی حکومت ختم ہونے کی وجہ سے وہ فلم کی افتتاحی تقریب میں نہیں آسکے۔
جاوید شیخ نے نواز شریف کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف اچھے کرکٹر ہیں۔اداکار نے کہاکہ میں نے نواز شریف کے ساتھ کئی بار کرکٹ کھیلی ہے، وہ اچھے کرکٹر ہیں، انہیں کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا۔ جاوید شیخ نے پی ٹی آئی چیئرمین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اصولوں پر چلنے والے آدمی ہیں۔جاوید شیخ نے کہا کہ میرے عمران خان کے ساتھ تعلقات 1995 سے ہیں، وہ نڈر اور اصولوں پر چلنے والے شخص ہیں، وہ کسی کو سفارش پر بھی نہیں رکھتے، مجھے ان کی یہی خوبی اچھی لگتی ہے۔جاوید شیخ نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے بھی ملنے کا موقع ملا۔انہوں نے واقعہ بتایا کہ 2002 میں جب میری فلم یہ دل آپ کا ہوا ریلیز ہوئی تو صدر کی جانب سے مجھے فون آیا، اور فلم کی پوری کاسٹ کو ایوان صدر آنے کی دعوت دی۔جاوید شیخ نے کہا کہ جب ایوان صدر گئے تو وہاں صدر، ان کی بیگم اور والدہ سمیت تمام جنرلز اور ان کی بیگمات بھی موجود تھے، ان سب کے ساتھ ہم نے 3 گھنٹے 7 منٹ کی فلم دیکھی۔جاوید شیخ نے انکشاف کیا کہ پرویز مشروف ہمارے ساتھ فلم دیکھنے کے لیے 4 گھنٹے بیٹھے رہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.