راحت فتح علی خان کا’اے وطن کے سجیلے جوانو‘ گا کر شہداِ پاک افواج کو خراجِ عقیدت

فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے، جو قربانیاں فوجی جوانوں نے دیں، کیا ہم وہ دے سکتے ہیں، گلکار

ہفتہ 27 مئی 2023 17:59

راحت فتح علی خان کا’اے وطن کے سجیلے جوانو‘ گا کر شہداِ پاک افواج کو ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2023ء) عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اے وطن کے سجیلے جوانوں گا کر شہداِ پاک افواج کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے، جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں۔راحت فتح علی خان نے کہا کہ ہمیں پاک فوج کا احترام کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فوج کا دشمن ، پاکستان کا دشمن ہے۔

متعلقہ عنوان :