
اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑکا شوبز کو خیربادکہنے کا اعلان
پیر 29 مئی 2023 21:42

(جاری ہے)
دیپیکا ککڑ 2018 میں بھارتی ڈرامہ سیریل سسرال ثمر کا کے کو اسٹار شعیب ابراہیم سے شادی سے قبل دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی تھیں، مسلمان ہونے کے بعد اداکارہ نے اپنا نام بھی دیپیکا سے فائزہ میں تبدیل کرلیا تھا حال ہی میں شعیب ابراہیم نے اہلیہ کے حاملہ ہونیکی خبر دی تھی۔
بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اپنے پہلے حمل اور بچے کی آمد سے لطف اندوز ہورہی ہوں، میں کم عمری سے ہی کام کر رہی ہوں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس شعبے میں 10 سے 15 سال کا عرصہ ہوگیا ہے لیکن جب میں حاملہ ہوئی تو میں نے شعیب سے کہا کہ میں مزید کام نہیں کرنا چاہی اور اداکاری کو خیر باد کہنا چاہتی ہوں، میں آگے کی زندگی بطور ماں اور بطور ہاؤس وائف گزارنا چاہتی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص،شوبز شخصیات کا فوج سے اظہار یکجہتی، بہادری پر خراج تحسین
-
پیسہ انسان کی عزت نفس ، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد
-
سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ
-
مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،انور مقصود
-
بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان
-
کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکانٹ پر ردعمل
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا113 واں یوم پیدائش 11 مئی اتوار کو منایاجائے گا
-
بھارتی اداکارہ کی مودی کے جنگی جنون کی پہلے مذمت،غدار قرار دیئے جانے کے بعد معذرت کرلی
-
حبا بخاری نے اپنے جعلی ایکس اکائونٹ کی وضاحت پیش کردی
-
پاک بھارت کشیدگی، عمران عباس کا وطن کے ہیروز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.