آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع قصور کے زیر اہتمام مہنگائی میں پسے ہوئے درجنوں سرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں ریلی
جمعہ 2 جون 2023 21:59
(جاری ہے)
پچھلے سال مرکزی کابینہ نے وعدہ کیا تھا کہ پے اینڈ پینشن کمیشن کی سفارشات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔
لیکن آج تک عملدرآمد نہیں ہوا۔ سرکاری ملازمین کے تمام الاؤنسز 2008 کی پے پر منجمند ہیں اور مہنگائی میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ دوسری طرف سرکاری ملازمین کی ایگزیکٹو کلاس کو 150٪ ایگزیکٹو الاؤنس رننگ بیسک پے پر دیا جارہا ہے جبکہ عام سرکاری ملازمین کو صبر کی تلقین اور آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط کیا جا رہا ہے۔ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 8 جون کو پاکستان بھر کے لاکھوں سرکاری ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے جو مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ اگیگا رہنماؤں نے مزید کہا کہ اس ملک کی بقا پاک فوج سے ہے۔ پوری دنیا کی غیر مسلم طاقتیں پاک فوج کو کمزور کرنا چاہتی ہیں لیکن پاکستان کے عوام اور سرکاری ملازمین اپنی عظیم فوج کے ساتھ ہیں۔ اگیگا واضح کرنا چاہتی ہے کہ ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈہ نہیں ہے۔ سرکاری ملازمین کا یہ اتحاد خالصتا غیر سیاسی ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.