میری خواہش ہے کہ پاکستانی ٹیم ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں آئے، ٹائٹل جیتے ،انوشے ناصر
جمعرات 8 جون 2023 17:45
(جاری ہے)
انوشے ناصر نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں میری کوشش یہی تھی کہ میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرسکوں، میری محنت کام آئی اور ٹیم مینجمنٹ نے بھی بہت سپورٹ کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے تجربہ کار اور سینئر کرکٹر کو بھی بولنگ کی ہے اور ان کے خلاف بھی اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کی ،انوشے ناصر بھی متعدد ویمنز کرکٹرز کی طرح ثنا میر کو پسند کرتی ہیں اور انہی کو دیکھ کر انہیں کرکٹر بننے کا شوق ہوا ، وہ اپنی کرکٹ کا تمام تر کریڈٹ اپنی فیملی کو دیتی ہیں بالخصوص اپنے والد کو جنہوں نے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور جہاں بھی وہ کھیلنے جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ ہوتے ہیں اور ان کی موجودگی انہیں بھرپور حوصلہ فراہم کرتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.