بابر اعظم اور جو روٹ 2021ء سے اب تک سب سے زیادہ سنچریاں سکور کرچکے
دونوں بیٹرز نے اب تک 13،13 سنچریاں بنائی ہیں، کارونارتنے اور ڈیرل مچل 8،8 سنچریوں کیساتھ دوسرے، جونی بیئرسٹو، ڈیون کونوے، عثمان خواجہ، شبمن گل، سٹیو سمتھ ،پال سٹرلنگ 7،7 سنچریاں بنا کر تیسرے نمبر پر
ذیشان مہتاب بدھ 12 جولائی 2023 13:45
(جاری ہے)
روٹ کلاسیکی بیٹنگ تکنیک کا مظہر ہے اور اس نے نمایاں مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا ہے اور بڑے رنز بنانے کا ان کا شوق اکثر ٹیم کی کامیابی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
بابر اور روٹ کے بعد سری لنکا کے دیموتھ کرونارتنے اور نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے 8،8 سنچریاں بنا رکھی ہیں۔ 7 سنچریاں بنانے والے بلے بازوں کے اس گروپ میں انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو، کیوی بیٹر ڈیون کونوے، کینگرو بلے باز عثمان خواجہ، بھارتی بلے باز شبمن گل، آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ اور آئرلینڈ کے بیٹر پال سٹرلنگ شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.