یونیورسٹی آف سرگودھا میں انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام بی ایس فائن آرٹس تھیسزکی نمائش
جمعرات 3 اگست 2023 16:47
(جاری ہے)
انہوں نے طلبا و طالبات کی بھر پور حوصلہ افزائی کی۔وائس چانسلر نے مزید کہا کہ اس قسم کی نمائشوں سے طلبہ میں آگے بڑھنے اور تخلیقی کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
ہم مختلف شہروں میں ایسی نمائشوں کا انعقاد کریں گے ،بہترین فن پاروں کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی کی طرف سے فنڈنگ مہیا کی جائے گی اور نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے طلبہ کی مہارتوں کو فروغ دینے کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے اس موقع پر اعلان کیا کہ انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کو مزید وسائل فراہم کیے جائیں گے جبکہ باصلاحیت طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلئے یونیورسٹی آف سرگودھا صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمائشوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ تھیسز نمائش میں آئل پینٹنگ، واٹر پینٹنگ اور کافی پینٹنگ کی مہارتیں استعمال کرتے ہوئے تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کے علاؤہ مختلف سماجی ضروریات کی فراہمی سے متعلق نئے آئیڈیاز پیش کیے گئے۔22 طلبا و طالبات نے اپنے پراجیکٹس نمائش کیلئے پیش کیے جبکہ ان پراجیکٹس کی سپروژن شعبہ کی انچارج بشریٰ گل اور سینئر استاد نادیہ عباسی نے کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.