شعبہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
پیر 7 اگست 2023 16:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زراعت افسران فیلڈ میں جا کر کپاس کی فصل کی نگرانی کریں جہاں کہیں بھی فصل کو کیٹرے مکوڑوں او رسنڈیوں کے حملے کی شکایت ہو تو اس سلسلے میں کاشتکاروں کی راہنمائی کی جائے تاکہ کپاس کی فصل کو محفوظ بنایا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ کسانوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے،معیاری زرعی ادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے، غیر معیاری اورجعلی ادویات بنانے اور اس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت رانا حبیب الرحمن نے بتایا کہ ضلع بھر میں کپاس کی فصل کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے جہاں کہیں گے بھی کپاس کی فصل پر کیٹرے مکوڑوں او ردیگر سنڈیوں کے حملے کی شکایت ملتی ہے اس کے تدارک کیلئے عملی اقدامات کے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امسال کپاس کی فصل کی اوسط پیداوار50من فی ایکٹر سے زائد متوقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زراعت افسران روزانہ مختلف علاقوں میں جا کر کپاس کی حفاظت اور بہترین پیداوار کے حصول کیلئے کاشتکاروں کی راہنمائی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے ان کے دفتر کے دروازے کھلے ہیں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.