دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی
تیز ہواؤں کی وجہ سے دھول کے مزید طوفان آ سکتے ہیں‘ ملک کے کچھ مشرقی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان ہے
ساجد علی پیر 7 اگست 2023 16:30
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ دبئی کے حکام کو ہفتے کے روز غیر مستحکم موسم کے دوران 100 سے زیادہ ہنگامی کالیں موصول ہوئیں، کیونکہ تیز ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے اور سڑکیں پانی سے بھر گئیں، دبئی میں موسلا دھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ دھول کے طوفان آنے سے حد نگاہ بہت کم ہوگئی، جس پر دبئی میونسپلٹی نے موجودہ موسمی حالات کی وجہ سے شام 6 بجے سے پبلک پارکس کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.