راجوری میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی شدت 3.6 تھی

جمعرات 17 اگست 2023 13:16

راجوری میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی شدت 3.6 تھی
جموں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2023ء) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 3.6 تھی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ جمعرات کی صبح 3 بج کر 49 منٹ پر آیا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :