وزیراعظم پاکستان کی پاک بحریہ کی جنگی مشق شمشیرِبحر کی ڈی بریفنگ میں شرکت
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے قومی دفاعی پالیسی کے مطابق عسکری حکمت عملی کی توثیق کے لیے جنگی مشقوں کی اہمیت پر زور دیا
بدھ 30 اگست 2023 22:54
(جاری ہے)
انہوں نے فورس کمانڈرز کے مشق کے سلسلے میں تجزیے کی تعریف کی جو پاکستان کی میری ٹائم سیکیورٹی اور سمندری دفاع کو مضبوط بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔
انہوں نے سی پیک اور گوادر پورٹ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کی بڑھتی ہوئی ذمہ داریوں پر بھی روشنی ڈالی۔ وزیراعظم نے تمام خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ کی کاوشوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ قبل ازیں، ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (آپریشنز) نے جنگی مشق کے مقاصد پیش کیے جو تینوں مسلح افواج، متعلقہ وزارتوں اور ڈویڑنز کے شرکاء کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے۔ انہوں نے مشق کے دوران پرکھے گئے متعدد پہلؤوں اور پاک بحریہ کی تعیناتی کی حکمت عملی سے متعلق سفارشات پر روشنی ڈالی۔ مشق کی ڈی بریف میں اعلیٰ سطح کے سرکاری حکام اور تینوں مسلح افواج کے سینئر افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.