
ایکس (ٹوئٹر) صارفین کے لیے ویڈیو اور آڈیو کالز کا فیچر متعارف کرانے کو تیار
نئے فیچر سے مستفید ہونے کے لیے فون نمبر کی ضرورت بھی نہیں ہو گی۔ایلون مسک
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 31 اگست 2023
13:13

Video & audio calls coming to X:
— Elon Musk (@elonmusk) August 31, 2023
- Works on iOS, Android, Mac & PC
- No phone number needed
- X is the effective global address book
That set of factors is unique.
(جاری ہے)
ایلون مسک کی جانب سے ایک ٹوئٹ کے مطابق اب ایکس پلیٹ فارم کے صارفین دیگر اکاؤنٹس کو بلاک نہیں کر سکیں گے۔
ایلون مسک کے مطابق ایکس ایپلیکیشن سے بلاک کا فیچر ختم کیا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک مختصر ٹوئٹ میں بتایا کہ بلاک کو فیچر کے طور پر ختم کیا جا رہا ہے تاہم میسجز میں بلاک فیچر کو ختم نہیں کیا جائے گا۔ بلکہ ایکس پلیٹ فارم پر میوٹ فنکشن برقرار رہے گا۔دوسری جانب ایک غیر ملکی سماجی کارکن، مونیکا لیونسکی نے ایک ٹوئٹ میں ایلون مسک سے کہا ہے کہ ’بلاک فیچر کو ہٹانا کے اقدام پر دوبارہ ریویو کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ صارفین کی حفاظت کے لیے اہم فیچر ہے۔ جس پر ایکس کی چیف ایگزیکٹو لنڈا یاکارینو نے ایلون مسک کے اس فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایکس کے تمام صارفین کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم بلاک اور میوٹ کرنے کے فیچر سے مزید بہتر فیچر بناتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گردشی قرضے کا مسئلہ حل ہوگیا، اب اگلا مرحلہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری ہے
-
27 ستمبر کا تاریخی جلسہ ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خاتمے کی بنیاد ثابت ہوگا
-
وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے سیلاب کی تباہ کاریوں پر بات کرکے شرائط میں نظرثانی کرائے
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران بڑا اضافہ
-
ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی مالیت کم ظاہر کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کو 17جنوری کو سزا ہوئی اور اب 25ستمبر آگیا ہے
-
بھارت کیخلاف جنگ میں فتح ،پاک سعودیہ دفاعی معاہدے نے اسلامک نیٹو کی بنیاد رکھ دی ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر
-
12 کروڑ پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور
-
پنجاب کے عوام کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دوں گی
-
شام کی پالیسی اب متوازن سفارت کاری اور اقتصادی ترقی، احمد الشرح
-
موجودہ عالمی نظام طاقتور ممالک کی اجارہ داری پر قائم، سری لنکن صدر
-
مصنوعی ذہانت کی للکار کا سامنا کرنے کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.