{عائزہ خان ،حمزہ عباسی دس سال بعد پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گے

اتوار 10 ستمبر 2023 16:55

:لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 ستمبر2023ء) اداکارہ عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی دس سال کے طویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں اکٹھے نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

عائزہ خان اور حمزہ علی پہلی مرتبہ 2013 خلیل الرحمان قمر کے ڈرامہ سیریل پیارے افضلمیں پہلی مرتبہ نظرآئے تھے اور ان کی جوڑی کو خوب پذیرائی بھی ملی تھی۔ اب دس برس بعد عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی ڈرامہ سیریل جان جہاں میںایک ساتھ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :