
پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے منزہ حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئیں
پی ٹی آئی اسی لئے جوائن کی تھی کہ لوگوں کے لئے کام کر سکیں،یہ سب کا حق ہے کہ وہ زندگی میں کوئی بھی فیصلہ کر سکتا ہے, اگر یہ پارٹی بھی کام نہیں کرے گی تو میں حق رکھتی ہوں کہ الگ ہو جاؤں , منزہ حسن کی جہانگیر ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 22 ستمبر 2023
15:42

(جاری ہے)
جہانگیرترین نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ اہم شمولیت ہونے جا رہی ہیں، منزہ حسن کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو استحکام پاکستان میں شمولیت کررُہی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ امید کرتا ہوں جس مشن میں تھی اسی مشن کو لے کر آگے چلے گی، انشاء اللہ ہم سب مل کر پاکستان کے لئے محنت کرے گے۔جب کہ منزہ حسن نے کہا کہ آپ سب کو پتہ ہے دو ہفتے پہلے میں نے ایک بیان دیا تھا کہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہوں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ میرا بہت لمبا عرصہ رہا، جب میں نے پی ٹی آئی جوائن کی تھی تب ایک خاتون تھی۔ پی ٹی آئی اسی لئے جوائن کی تھی کہ لوگوں کے لئے کام کر سکیں، کافی سالوں بعد ہم حکومت میں آئے ، اس وقت بھی قومی اسمبلی میں بہت کام کیا , منزہ حسن نے مزید کہا کہ یہ سب کا حق ہے کہ وہ زندگی میں کوئی بھی فیصلہ کر سکتا ہے۔ اگر یہ پارٹی بھی کام نہیں کرے گی تو میں حق رکھتی ہوں کہ الگ ہو جاوں ۔ ان سب نے پاکستان کے لئے بہت کام کیا اس لئے ان کا ساتھ دے رہی ہوں۔مزید اہم خبریں
-
صدرعارف علوی کا پاک فوج کے نومبرمیں شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، اظہارتعزیت
-
برسلز، نگراں وزیرِخارجہ کی نائب صدریورپی پارلیمان سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کا کیس: وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا
-
عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی
-
نیپرانے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
(ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے ،مریم اور نگزیب
-
نیوزی لینڈ: تمباکو نوشی پر اب مکمل پابندی نہیں لگ سکتی
-
پاکستان رہائش کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک قرار
-
عمران خان کی جانب سے پارٹی میں نئے افراد کی شمولیت کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری
-
غیر شرعی نکاح کیس میں مفتی سعید نے حلفیہ بیان قلمبند کروا دیا
-
لاہور میں کار سواروں کی کالج بس پر فائرنگ، 2 طالبات زخمی ہو گئیں
-
اے ڈی بی نے پاکستان کے لئی18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.