
ایمرجنگ اور انڈر19 ویمنز کے کیمپ کل سے لاہور کنٹری کلب میں شروع ہوں گے
جمعہ 22 ستمبر 2023 17:13

(جاری ہے)
انڈر19 کیمپ اس ہفتے ختم ہونے والے انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے بعد منعقد ہورہا ہے جس میں پانچ ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔
ایمرجنگ کیمپ سے سلیکٹرز کو نوجوان باصلاحیت کرکٹرز تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔چیف سلیکٹر سلیم جعفر کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں سے نوجوان ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔ان کیمپس کے ذریعے کوچز کو ان کھلاڑیوں کی تیکنیک کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی تاکہ وہ تکنیکی اعتبار سے مزید بہتر کرکٹرز بن سکیں اور کھلاڑیوں کو بھی اپنی مہارت میں اضافے کا موقع ملے گا اور انہیں جدید کرکٹ کے تقاضے سممجھنے میں بھی مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سکیورٹی خدشات، آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں دوبارہ شمولیت غیریقینی ہوگئی
-
’اوپنر‘ رافیل ڈک پر آؤٹ ہوا، ہر میچ ’فکس‘ نہیں ہوسکتا، عامر جمال کی پوسٹ وائرل
-
پاک بھارت کشیدگی: جنگ بندی کے بعد وسیم اکرم کا جنگ بارے پہلا بیان، تنقید کا نشانہ بن گئے
-
دعا ہے امن قائم ہو اور ہم دوبارہ کرکٹ کھیل سکیں جس سے ہمیں محبت ہے،
-
جنگ بندی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان روشن
-
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
پی ایس ایل میچز کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے اہم پیش رفت
-
پاک بھارت کشیدگی: آئی پی ایل کو مکمل خاتمے پر 3 ہزار کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچنے کا اندیشہ
-
آپریشن بنیان مرصوص: پوری قوم مسلح افواج کیساتھ ہے، کامران اکمل کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاک بھارت کشیدگی، پی سی بی کا تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کرنے کا اعلان
-
سیکنڈ سیڈڈآئیگانٹالی سویٹیک اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز تیسرے رائونڈ میں داخل
-
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 ‘یو اے ای نے سکاٹ لینڈ کو 97 رنز سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.