ہدایتکار شاہد عثمان کی نئی پشتو فلم’’جانان‘‘ کی شوٹنگ مکمل
جمعہ 22 ستمبر 2023 23:01
(جاری ہے)
اس دفعہ بھی انھوں نے ایک اچھے موضوع کا انتخاب کرکے اسے بہترین لوکیشنز میں فلمایا ہے۔
فلم میں مرکزی کردار معروف فلم سٹار جہانگیر خان، اصغر چیمہ نے ادا کیا جبکہ معروف فلمسٹارز دیدار ملتانی اور سدرہ نور بھی اپنی فنکاری کے جوہر دیکھائیں۔ نوجوان اداکار وقار جانی اور نوری خان نے بھی اس فلم میں اہم کردار نبھائے ہیں۔ فلم6 اکتوبر کو صابرینہ سینماء پشاور میں شائقین کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.