ذ*باٹنی کے ایم فل سکالر سلیمان شاہ نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے دفاع

جمعہ 22 ستمبر 2023 19:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2023ء) پشاور یونیورسٹی شعبہ باٹنی کے ایم فل سکالر سلیمان شاہ نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے دفاع کر لیا ہے سکالر نے ڈاکٹر رحمان اللہ کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن اسلامیہ کالج پشاور کے ڈاکٹر وصال محمد خان تھے مقالے کی دفاع کے موقع پر فیکلٹی ممبرز ،ریسرچر ز اور طلبہ کثیر تعداد میں موجود تھے جنہوں نے کامیاب مقالے کی دفاع پر سکالر کو مبارک باد پیش کی

متعلقہ عنوان :